موت سے کتنا ڈرنا چاھئیے؟

A lecture by Dr. Pervez Hoodbhoy

موت کا خوف اگر حد سے تجاوز کر جائے تو آپ نفسیاتی الجھنوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ایک معتدل اور مطمئن زندگی گزارنے کے لئے موت کے بارے میں ایک حقیقت پسندانہ تصور ضروری ہے۔

 

1 COMMENT

  1. موت سے نہیں اپنے اعمال سے ڈرنا چاہیے۔ موت کیا زندگی کا وقفہ ھے ۔ یعنی آگے چلیں گے دم لے کر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here