موت کا خوف اگر حد سے تجاوز کر جائے تو آپ نفسیاتی الجھنوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ایک معتدل اور مطمئن زندگی گزارنے کے لئے موت کے بارے میں ایک حقیقت پسندانہ تصور ضروری ہے۔ پیشکش: پرویز ھود بھائی۔

One Response

  1. رضوانہ سیدعلی

    موت سے نہیں اپنے اعمال سے ڈرنا چاہیے۔ موت کیا زندگی کا وقفہ ھے ۔ یعنی آگے چلیں گے دم لے کر

Leave a Comment