انتخابات کے قریب آتے ہی تمام سیاسی پارٹیاں اور امیدواران اپنی مہم شروع کردیتے ہیں، تاہم انھی کمپینز میں کئی ایسی باتیں دیکھنے میں آتی ہیں جو قانوناً منع ہیں، مثلاً بریانی اور قیمے والے نان دے کر ووٹ خریدنا، لوگوں کو مذہبی طور پر اکسانا وغیرہ۔ اسی طرح کی مزید قانونی حدبندیوں کو جاننے کیلئے یہ ویڈیو دیکھیں اور ہمیں بتائیں کہ کیا آپ کے حلقے میں کوئی امیدوار ایسی حرکتوں میں ملوث ہے؟