MiscellaneousSocial and Political Issues ہماری توانائی کا بحران اور اس کا حل May 4, 2014 ہم اپنی توانائی کی ضروریات کے لئے بنیادی طور پر تیل اور گیس پر انحصار کرتے ہیں۔ پاکستان کے پاس بجلی کی پیداوار کے لئے کون کون سے متبادل ذرائع اور کون سی ممکنہ آپشنزموجود ہیں؟