Disclaimer: The Eqbal Ahmad Centre for Public Education (EACPE) encourages critical and independent thinking and believes in a free expression of one’s opinion. However, the views expressed in contributed articles are solely those of their respective authors and do not necessarily reflect the position or policy of the EACPE.

You can contribute your writings at newsletter@eacpe.org



Dam Equivalents: پاکستان میں پانی کے بحران کا حل

گزشتہ کچھ عرصے میں عوام میں یہ شعور بیدار ہوا ہے کہ پاکستان میں پانی کی قلت کا مسئلہ سنگین ہوتا جا رہا ہے اور یہ کہ اگلے سات، آٹھ برسوں میں پاکستان میں پانی نایاب ہوجائے گا۔ یہ بات درست ہے کہ پاکستان میں پانی کا بحران بڑھ رہا ہے، مگر اس بارے میں بھی غور کرنے کی ضرورت ہے کہ اس مسئلے کی اصل نوعیت اور وجوہات کیا ہیں اور یہ کہ اس کا حل کیا محض نئے ڈیمز تعمیر کرنا ہے یا اس کے علاوہ بھی آبی مسائل کا کوئی بہتر اور دیر پا حل ممکن ہے؟اس اہم ویڈیو میں پاکستان میں پانی کے مسئلے کا متبادل حل تجویز کیا گیا ہے۔اس ویڈیو پر کمنٹس میں اپنی رائے دیجئے اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ارباب اختیار اس متبادل حل پہ غور کر سکیں اور ہمارا پیارا وطن پانی کے مسئلے کا مقابلہ کر سکے۔——-ڈاکٹر حسن عباس کا مضمون یہاں پڑھیئے:https://eacpe.org/dam-equivalents-the-solution-to-pakistan-water-crisis/

Posted by Get Up Pakistan on Wednesday, October 10, 2018


Read it in English here.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here