پاکستان میں یکساں نصابِ تعلیم: چند قابلِ غور پہلو

Dr. A.H. Nayyar

وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں یکساں نظامِ تعلیم رائج کرنے کا اعلان کیا ہے، تاہم اس حوالے سے کئی پہلو غور طلب ہیں۔

یکساں نصاب سکولوں پر کیسے اثر انداز ہوگا۔ اس کے لیے اساتذہ کیسے تیار کیے جائیں گے۔ سُنی نصاب پر اہل تشیع برادری کا رد عمل کیا ہوگا۔ جنرل ضیاء کی اسلامائزیشن سے اس سارے عمل کا کیا موازنہ بنتا ہے وغیرہ۔

معروف ماہرِ تعلیم ڈاکٹر عبدالحمید نیر ان اہم پہلوؤں سے اظہار خیال کر رہے ہیں۔

SHARE
Previous articleHuman Nature
Next articleDisinfodemic

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here