Download (PDF, 491KB)

جون ایلیا کی اولین شناخت اگرچہ شاعری ہے، تاہم وہ محض نظم ہی میں نہیں بلکہ نثر میں بھی ایک منفرد اسلوب کے حامل ہیں۔ ذرا تصور کیجئے کہ جون ایلیا اور مرزا نوشہ اگر اکٹھے موجود ہوں تو کیا محفل جمے اور بحث کئے جانے والے موضوعات کی کائنات کس قدر وسیع ہو۔ اور پھر جب جون ایلیا عالمِ بالا سے ڈاکٹر پرویز ہود بھائی کو خط میں اس کی تفصیل بیان کریں تو کیسا رہے۔

عامر سیدین آپ کے لئے یہ دلچسپ اور خیال کو مہمیز کرنے والی تحریرپیش کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here