صاف اور شفاف الیکشن کو یقینی بنانے کیلئے الیکشن کمیشن نے کئی ایسے قوانین تشکیل دیے ہوئے ہیں جو انتخابات کے عمل کو خوش اسلوبی سے ادا ہونے میں معاون ہوتے ہیں۔ الیکشن کے دوران کئی صورتوں میں بد نظمی اور تشدد کے امکانات ہوتے ہیں۔ ایسے میں ذمہ داری ان باشعور شہریوں پر لاگو ہوتی ہے جو متعلقہ قوانین سے واقف ہوں اور حسب ضرورت اقدامات اٹھائیں۔ چند ایسی صورتوں اور ان سے متعلق قوانین جاننے کیلئے شہری پاکستان کی یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
الیکشن ایکٹ کو مزید تفصیل سے پڑھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔