8-minute Videos8-minute Videos (Urdu)Social and Political Issues کیا قوم پرست تحریکیں حمایت کی مستحق ہیں؟ A lecture by Dr. Pervez Hoodbhoy January 12, 2014 جنوبی ایشیاء میں مختلف اقوام کے ھزاروں لوگ سنٹرل اتھارٹی کے خلاف علیحدگی کی جدوجہد میں مارے جا چکے ھیں۔ ایک فرد کو کس کی طرف داری کرنی چاھئیے۔