روایتی تعلیم بمقابلہ جدید تعلیم: ان میں فرق کیا ہے اور ہمیں کس کی ضرورت ہے؟
Dr. Pervez Hoodbhoy
پاکستان میں روایتی اور جدید تعلیم کے تقاضوں میں فرق کے موضوع پر انجمن ترقی پسند مصنفین، اسلام آباد کے زیر اہتمام منعقد کئی گئی ایک علمی نشست، جس میں پاکستان کے تعلیمی نظام کی خامیاں اجاگر کرتے ہوئے ان کے حل تجویز کئے گئے۔