Download (PDF, 307KB)
”ثریا“ ایک فلکیاتی اصطلاح ہے جو ہماری زبان میں کئی معنوں میں محاورتاً استعمال ہوتی ہے، اور عالمی ادب اور فنون لطیفہ میں بھی بکثرت موضوع بنتی ہے۔ مگر ہمارے معاشرے میں “ثریا” سے دلچسپی اچانک اس لئے بڑھ گئی ہے کہ آج کل “ثریا ستارہ” اور کورونا وائرس کے ربط کا بڑا چرچا ہونے لگا ہے۔ چنانچہ بہت سے لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ ثریا کون سا اور کیسا ستارہ ہے۔ دلچسپی کی وجہ کچھ بھی ہو، مگر اس میں شک نہیں کہ ثریا آسمان پر ایک بہت دلکش، قابل مشاہدہ، اور قابل توجہ چیز ہے۔ اس لئے اس کے بارے میں کچھ معلومات یہاں پیش ہیں۔
About the author:
Kamal Abdali holds a PhD in computer science and has worked mainly in the theoretical and foundational areas of that discipline. Having served in universities, industrial research labs, and governmental research agencies, he is now retired and lives in Arlington, Virginia, USA. He can be reached by email at k.abdali@acm.org