8-minute Videos8-minute Videos (Urdu)Social and Political Issues قوم پرستی کے منفی اثرات A lecture by Dr. Pervez Hoodbhoy January 11, 2014 دنیا اقتصادی طور پر مربوط ہونے کے باوجود قوم پرستی کے جذبے سے سرشار نظر آتی ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ آخر کار، آپ اورمیں اپنے والدین یا ملک کا انتخاب کرنے کا اختیار نہیں رکھتے۔