ایک عام شہری کی اعلیٰ حکومتی اداروں تک رسائی کیسے ممکن ہے؟ کیا کسی شہری کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے اور مفاد عامہ کیلئے قانون سازی میں کوئی کردار ادا کر سکے؟ اگر ہاں تو اس کیلئے صحیح راستہ کیا ہے؟ جاننے کیلئے دیکھیں یہ ویڈیو۔
Does a common citizen have any access to the formation of laws? How can a citizen initiate or be part of the legislative process that interests the public? To find out, watch this video.