کیوں پاکستان کو اس وقت اسرائیل کو تسلیم نہیں کرنا چاہئے
Dr. Pervez Hoodbhoy
عرب ممالک پاکستان پر بے حد دباؤ ڈال رہے ہیں۔ قرضوں کی واپسی کا مطالبہ کیا جارہا ہے اور افرادی قوت کی برآمدات رک گئی ہیں۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات چاہتے ہیں کہ وہ مغربی کنارے کے ساتھ الحاق اور یروشلم کو اپنا دارالحکومت قرار دیے جانے کے باوجود اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرے۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ پاکستان کو امریکہ اور عرب ممالک کے دبائو میں کیوں نہیں آنا چاہئے۔
اس ویڈیو کو انگریزی زبان میں دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔