عورت اور ووٹ

Shehri Pakistan

پاکستان کی پچاس فیصد آبادی عورتوں پر مشتمل ہے تاہم ۲۰۱۳ کے عام انتخابات میں صرف ڈیڑھ کروڑ خواتین نے اپنا ووٹ کا حق استعمال کیا۔ بہنوں کیلئے یہ بات جاننا ضروری ہے کہ ہم ووٹ ڈالیں یا نہ ڈالیں ہمیں ریاستی قوانین کی پاسداری کرنا پڑے گی۔ تو کیوں نہ ہم عورتیں بھی ایک ذمہ دار شہری ہونے کی حیثیت سےانتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ ایک منصف اور روشن پاکستان میں ہمارا بھی اتنا ہی کردار ہو جتنا کہ باقی شہریوں کا ہے۔

آیئے اس ویڈیو میں ان خواتین کی کہانیاں سنیں جنھوں نے ووٹ ڈالنے کا فیصلہ کیا۔

بشکریہ: شہری پاکستان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here