سمندر کے کنارے شہر — کراچی کے ساحل کا مستقبل

اس دستاویزی فلم میں شہری منصوبہ بندی کے بنیادی اصولوں کی روشنی میں کراچی کے ساحل کے مستقبل اور اس کے ساتھ جاری بے ترتیب ترقیاتی مںصوبوں کے متبادل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ 

Leave a Reply