PoliticsShehri PakistanSocial and Political Issues پسماندہ طبقات کی عام انتخابات میں شمولیت July 8, 2018 آئینی طور پر تو پاکستان کے تمام شہریوں کو رائے دہی کا حق حاصل ہے، تاہم کئی سماجی وجوہات کی بناء پر کئی شہری اپنا یہ حق استعمال نہیں کرپاتے۔ کیا آپ نے کبھی اپنے ساتھی شہریوں کے لئے راہ ہموار کی جو اس قسم کی مشکلات سے دوچار ہوں؟ Special thanks to Shehri Pakistan.