کیا آپ بھی اپنے آپ کو ان لوگوں میں شمار کرتے ہیں جو جمہوریت سے بیزاری کا بہانہ کرکے انتخابی عمل کا حصہ نہیں بننا چاہتے؟ یاد رکھیں جمہوریت وہ واحد سیاسی نظام ہے جس میں عوام کی سنی جاتی ہے۔ ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ تمام شہری متحد ہو کر اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کریں۔ اگر آپ اس بات پر یقین رکھتے ہیں تو اس ویڈیو کو جتنا ہو سکے شئیر کریں۔