Download (PDF, 107KB)

آئن سٹائن، پوڈولسکی اور روزن کے 1935ء میں شائع ہونے والے معرکۃ الآ راء مقالے کا اردو میں ترجمہ پیش خدمت ہے، اس امید کے ساتھ کہ یہ اِس زبان کے قارئین کے لئے علمی اور تحقیقی دلچسپی کا باعث ہوگا۔

یہ ترجمہ اظہر اقبال، پرویز ہود بھائی اور ڈیرک ایبٹ کی مشترکہ کاوش ہے اور بطور خاص ان طلبہ و طالبات کے لئے وقف ہے، جو ذہنی تجسس اور علمی جذبے کے ساتھ ساتھ اردو سے شغف بھی رکھتے ہیں۔

3 COMMENTS

  1. The objective was to produce an accurate translation of the original EPR article and not to produce an explanatory article that makes the subject matter simpler.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here