کیا پاکستان میں آنے والے طوفان اور زلزلے امریکہ کے تحفے ہیں؟
A lecture by Dr. Pervez Hoodbhoy
یہ خیال کیا جاتا ہے کہ امریکہ نے ٹیکنالوجی کے ایسے جدید ذرائع حاصل کرلئے ہیں، جس سے موسمیاتی تبدیلیاں لائی جا سکتی ہیں اور یہ کہ پاکستان بھی اس کا ایک شکار ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟
Sir where can i find urdu articles of sir pervaiz?