Tashaddud ki Nasfsiyaat

Dr. Naazir Mahmood

پاکستان کی سیاسی تاریخ پر نظر دوڑانے سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے ہاں جمہوری احسن روایات سے انحراف قیام پاکستان کے کچھ بعد سے ہی شروع ہو گیا اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔ گالم گلوچ، ہاتھا پائی، عدم تحمل اور الزام تراشیاں معمول کی بات دکھائی دیتی ہے، افسوس کہ اس میں تشدد کی لہر نے بھی اپنا حصہ ڈالا ہے۔ اس کے عوامل کیا ہیں؛ پاکستان کی سیاسی تحریکوں میں تشدد کا عمل دخل کیسے ہوا؛ کیا ہمارا سیاسی کلچر اس وحشت انگیزی کا متحمل ہو سکتا ہے؛ اس کے دور رس اثرات کیا ہیں وغیرہ۔ معروف دانشور اور تجزیہ کار ڈاکٹر ناظر محمود اس سیشن میں ان جیسے سوالات کا جائزہ لیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here