ووٹ ڈالنے کا طریقہ

Shehri Pakistan

تو کیا آپ ووٹ ڈالنے جارہے ہیں اور آپ کو کچھ اندازہ نہیں کہ ووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے تو لیجیے اویس صاحب آپ کی راہنمائی کیلئے آگئے ہیں۔ ان کی ووٹ ڈالنے کی کہانی، ان ہی کی زبانی سنیں۔

بیلٹ پیپر، بیلٹ بکس، پریزائڈنگ افسر اور پتہ نہیں کیا کیا کچھ، یہ سب اور ووٹ ڈالنے کے متعلق دیگر معلومات جاننے کیلئےیہ دیڈیو دیکھیں۔

Special thanks to Shehri Pakistan.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here