PoliticsShehri PakistanSocial and Political Issues ایک بزرگ کی خواہش A video by Shehri Pakistan July 17, 2018 انتخابات کے دنوں میں ووٹ کے حصول کے لئے عوام کے مذہبی جذبات کا استحصال معمول کی بات ہے۔ استاد باقر کی خواہش ہے کہ اس رویے کو بدلا جائے۔ کیا آپ ان سے اتفاق کرتے ہیں؟ بشکریہ: شہری پاکستان