PoliticsShehri Pakistan متنوع پاکستان کی متنوع پارلیمان Shehri Pakistan July 22, 2018 کیا آپ کو لگتا ہے کہ اسمبلی میں بیٹھے لوگ پاکستان کی صحیح طور پر ترجمانی کرتے ہیں؟ اگر پاکستان میں قسم و قسم کے لوگ بستے ہیں تو پارلیمان میں یہ تنوع کیوں نظر نہیں آتا؟ کمینٹس میں جواب دے کر ہمیں اپنے خیالات سے آگاہ کیجئے۔ بشکریہ: شہری پاکستان