متنوع پاکستان کی متنوع پارلیمان

Shehri Pakistan

کیا آپ کو لگتا ہے کہ اسمبلی میں بیٹھے لوگ پاکستان کی صحیح طور پر ترجمانی کرتے ہیں؟ اگر پاکستان میں قسم و قسم کے لوگ بستے ہیں تو پارلیمان میں یہ تنوع کیوں نظر نہیں آتا؟ کمینٹس میں جواب دے کر ہمیں اپنے خیالات سے آگاہ کیجئے۔

بشکریہ: شہری پاکستان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here