Download (PDF, 361KB)
یہ مضمون ریاضیات کی ایک اہم اور مروجہ شاخ گیم تھیوری کی کوانٹم میکانیات کے دائرۂ اختیار میں توسیع کا اردو تعارف ہے۔ ہم کوانٹم نظريۂ تدابیر اور ارتقائی استحکام کے تصورات کو بیان کرتے ہیں اور اس تحقیقی میدان کے کچھ ایسے سوالات پر نگاہ دوڑاتے ہیں جو کہ اب تک جوابات کے متلاشی ہیں۔
اظہر اقبال اور ڈيرک ايبٹ کا تحریر کردہ یہ مضمون پاکستان کے ان طلبہ و طالبات کے نام وقف ہے جو ذہنی تجسّس اور علمی جذبے کے ساتھ ساتھ اردو سے بھی شغف رکھتے ہيں۔