مشعال خان کو انصاف دیجئے: ایک علامتی شارٹ فلم

(مشعال خان کو انصاف دیجئے (ایک علامتی شارٹ فلم

مشعال خان کو جس وحشیانہ تشدد سے قتل کیا گیا، وہ ہمیں قرون وسطیٰ کے تاریک دور کی یاد دلاتا ہے۔ 

مشعال خان کو انصاف دلانا محض عدالتوں یا حکومت کا کام نہیں بلکہ اس بات کی ضرورت ہے کہ ہم ایک ایسے معاشرے کے قیام کے لئے اپنا کردار ادا کریں، جہاں انسانی جان کی حرمت ہو، جہاں انسانی حقوق کو یقینی بنایا جاسکے اور جہاں عدل و انصاف کی حکمرانی ہو۔

آئیے ہم اپنے اپنے حصے کی شمع روشن کریں تاکہ کوئی اور مشعال خان تاریک راہوں میں مارا نہ جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here