تعلیمی اداروں میں عدم برداشت کا رویہ، معاشرے میں مذہبی انتہا پسندی اور تشدد کا بڑھتا ہوا رجحان، مشعال خان اور جنید حفیظ کو انصاف کب ملے گا، ہزارہ نسل کشی، جہادی تنظیموں کے خلاف ایکشن اور پاکستان پر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی لٹکتی ہوئی تلوار جیسے موضوعات پردیکھئے مکالمہ۔