Mukalma with Arzoo Kazmi

Roze TV | Telecast on 16th April, 2019

مکالمہ، آرزو کاظمی کے ساتھ

تعلیمی اداروں میں عدم برداشت کا رویہ، معاشرے میں مذہبی انتہا پسندی اور تشدد کا بڑھتا ہوا رجحان، مشعال خان اور جنید حفیظ کو انصاف کب ملے گا، ہزارہ نسل کشی، جہادی تنظیموں کے خلاف ایکشن اور پاکستان پر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی لٹکتی ہوئی تلوار جیسے موضوعات پردیکھئے مکالمہ۔

مہمان: ڈاکٹر پرویز ہود بھائی اورڈاکٹر اظہر اسلم۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here