سائنس میں مسلم دنیا بالخصوص پاکستان کی پسماندگی، پاکستان کے تعلیمی اداروں میں پائے جانے والے تعصبات، اقبال کی شاعری اور رد ِ عقلیت، حب الوطنی کا فلسفہ، طبیعات میں تحقیقی کام اور بہت کچھ۔
ممتاز دانشور اور معلم ڈاکٹر پرویز ہود بھائی کی روشندان کے ساتھ ایک نشست۔